
بدل جاتے ہیں وہ لوگ وقت کی طرح
بدل جاتے ہیں وہ لوگ وقت کی طرح / جنہیں حد سے زیادہ وقت دیا جائے
Nov 3, 2026Heartlines
37 writings · page 1 of 2
اردو ہارٹ لائنز
Urdu Heartlines: two-line poems in Urdu (اردو) by readers and writers of The Poetic Land. Short enough to read in a breath and share in a tap.
Popular tags

بدل جاتے ہیں وہ لوگ وقت کی طرح / جنہیں حد سے زیادہ وقت دیا جائے
Nov 3, 2026
دوست وہ نہیں جو ہر بات پر ہاں کہے / دوست وہ ہے جو گرتے وقت ہاتھ تھام لے
Nov 3, 2026
دل نے کہا رک جاؤ، عقل نے کہا چل پڑو / میں آج تک دونوں کے بیچ کھڑا ہوں
Nov 3, 2026
پرانی تصویروں میں ہم سب ہنس رہے ہیں / کاش وقت بھی تصویر کی طرح رک جاتا
Nov 3, 2026
ٹوٹے ہوئے خواب بھی سنبھال کر رکھتا ہوں / کیا پتا کل کسی نئے خواب کی بنیاد بنیں
Nov 3, 2026
تھوڑا سا روٹھنا بھی ضروری ہے رشتے میں / تاکہ منانے والا بھی اپنا پن دکھائے
Nov 3, 2026
بارش کی ہر بوند نے دروازہ کھٹکھٹایا / میں سمجھا شاید تم لوٹ آئے ہو
Nov 3, 2026
کچھ رشتے پیڑ کی طرح ہوتے ہیں / چھاؤں دیتے ہیں، شکایت نہیں کرتے
Nov 3, 2026
محبت اسے بھی ہے، پر وہ میرا ہونے سے ڈرتا ہے / نہ جانے کیوں وہ مجھے کھونے سے ڈرتا ہے
Nov 3, 2026
شہر کی روشنیوں میں سب کچھ ہے / بس امی کے آنگن والا چاند نہیں
Nov 3, 2026
تم بدلو تو مجبوریاں ہیں بہت / ہم بدلے تو بے وفا ہو گئے
Nov 3, 2026
ہم نے لفظ کم رکھے، لہجے نرم رکھے / پھر بھی لوگ ہمیں سمجھنے سے قاصر رہے
Nov 3, 2026
ماں کے ہاتھ کا لمس آج بھی یاد ہے / بخار میں جیسے کوئی ٹھنڈی ہوا چلی ہو
Nov 3, 2026
کچھ لوگ لفظوں سے نہیں، لہجے سے زخم دیتے ہیں / اور پھر پوچھتے ہیں کہ تم چپ کیوں ہو
Nov 3, 2026
تمہاری یادوں کا موسم بھی عجیب ہے / دھوپ میں بھی آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
Nov 3, 2026
زندگی کتاب نہیں کہ پچھلا صفحہ پلٹ لیں / جو گزر گیا، اسے مسکرا کر جانے دو
Nov 3, 2026
چائے کی پیالی میں اب بھی دو چمچ چینی ڈالتا ہوں / عادت تمہاری تھی، مٹھاس میری رہ گئی
Nov 3, 2026
تم سے ملنے کی خوشی میں / راستے کی ساری تھکن بھول گیا
Nov 3, 2026
چاندنی رات میں چھت پر بیٹھنا / اب بھی سب سے سستی خوشی ہے
Nov 3, 2026
ہم نے امید کا دیا بجھنے نہیں دیا / ہوا سے کہہ دیا، تمہیں بھی تھک جانا ہے
Nov 3, 2026
گاؤں کی کچی سڑک پر جو سکون تھا / وہ شہر کی ہر پکی گلی میں ڈھونڈتا ہوں
Nov 3, 2026
وہ پوچھتے ہیں کیسے ہو، ہم کہتے ہیں ٹھیک ہیں / اس "ٹھیک" میں کتنی کہانیاں ہیں، کون جانے
Nov 3, 2026
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے / بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
Nov 1, 2026
کچھ باتیں لفظوں میں نہیں آتیں / وہ آنکھوں سے کہی جاتی ہیں
Nov 1, 2026