HEARTLINESاردوکچھ رشتے پیڑ کی طرح ہوتے ہیںچھاؤں دیتے ہیں، شکایت نہیں کرتے— مہک فاطمہMehak Fatima#friendship#nature
HEARTLINESاردوچائے کی پیالی میں اب بھی دو چمچ چینی ڈالتا ہوںعادت تمہاری تھی، مٹھاس میری رہ گئی— مہک فاطمہMehak Fatima#love#longing