
پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے
پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے / جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے
Nov 1, 2026Heartlines
37 writings · page 2 of 2
Popular tags

پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے / جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے
Nov 1, 2026
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں / ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
Nov 1, 2026
تم مرے پاس ہوتے ہو گویا / جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا
Nov 1, 2026
شہر کی بھیڑ میں بھی تنہا ہوں / ماں کی دعا ساتھ چلتی ہے
Nov 1, 2026
اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغؔ / ہندوستاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے
Nov 1, 2026
یہ عشق نہیں آساں اتنا ہی سمجھ لیجے / اک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے
Nov 1, 2026
چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے / ہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانا یاد ہے
Nov 1, 2026
بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی / جیسی اب ہے تری محفل کبھی ایسی تو نہ تھی
Nov 1, 2026
اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے / مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے
Nov 1, 2026
ہر نفس عمر گزشتہ کی ہے میت فانیؔ / زندگی نام ہے مر مر کے جئے جانے کا
Nov 1, 2026
دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے / آخر اس درد کی دوا کیا ہے
Nov 1, 2026
عشق نے غالبؔ نکما کر دیا / ورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے
Nov 1, 2026
الٹی ہو گئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا / دیکھا اس بیماری دل نے آخر کام تمام کیا
Nov 1, 2026