HEARTLINESاردو
بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی
جیسی اب ہے تری محفل کبھی ایسی تو نہ تھی
— بہادر شاہ ظفرBahadur Shah Zafar
بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی
جیسی اب ہے تری محفل کبھی ایسی تو نہ تھی
Tags #longing
Meaning Speaking was never this hard for me; your gathering was never like it is now.
Classic Bahadur Shah Zafar (1775–1862) · public domain
Source غزل: بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی · Ghazal: Baat karni mujhe mushkil kabhi aisi to na thi [www.rekhta.org] [ur.wikisource.org]