HEARTLINESاردوہم نے امید کا دیا بجھنے نہیں دیاہوا سے کہہ دیا، تمہیں بھی تھک جانا ہے— سلمان وارثیSalman Warsi#hope
HEARTLINESاردووہ پوچھتے ہیں کیسے ہو، ہم کہتے ہیں ٹھیک ہیںاس "ٹھیک" میں کتنی کہانیاں ہیں، کون جانے— سلمان وارثیSalman Warsi#pain#life