HEARTLINESاردوہم نے لفظ کم رکھے، لہجے نرم رکھےپھر بھی لوگ ہمیں سمجھنے سے قاصر رہے— حمنہ رضویHamna Rizvi#life#pain
HEARTLINESاردوتھوڑا سا روٹھنا بھی ضروری ہے رشتے میںتاکہ منانے والا بھی اپنا پن دکھائے— حمنہ رضویHamna Rizvi#love