مجھے نہیں پرواہ زمانے کی،
کوئی اگر مجھ سے پوچھے تو میں سناؤں کہانی ہمارے افسانے کی۔
نہ کروں کوئی بات کسی بیگانے کی،
سب سے بس یہی کہوں کہ
یہ کہانی ہے مجھ جیسے کسی دیوانے کی۔
مجھے نہیں پرواہ زمانے کی۔
مجھے نہیں پرواہ زمانے کی،
کوئی اگر مجھ سے پوچھے تو میں سناؤں کہانی ہمارے افسانے کی۔
نہ کروں کوئی بات کسی بیگانے کی،
سب سے بس یہی کہوں کہ
یہ کہانی ہے مجھ جیسے کسی دیوانے کی۔
مجھے نہیں پرواہ زمانے کی۔
Arfa is a young poet who explores love, heartbreak, emotions, life, and unspoken feelings through heartfelt words.
📍 Jharkhand, India