محبت کی داستان بنانے
کئی چہروں سے مل لیے۔
ایک چہرہ گھر پہ تھا،
جس چہرے سے چہرہ ملا ہمیں
آج وہ پرانا ہو گیا،
تو اُس سے جڑی محبت بھول بیٹھے۔
بھول بیٹھے قربانیاں،
جو جڑی تھیں اُس چہرے سے۔
اب یہ میرا چہرہ مسکراتا بھی نہیں
اُس چہرے کو دیکھ کے،
جس کے چہرے سے چہرہ ملا اِسے۔
خدا نے جنت ہی رکھ دی اُس کے پاؤں تلے،
پر اُس کی محبت کا حق بھی ادا نہ کر سکے۔
Urdu · اردو
Related poems
قلمUrdu PoemsAzhar Kaleem Hasanpuri · اظہر کلیم حسن پوری
نیلUrdu PoemsVasudha Mathur Hina · وسودھا ماتھر حنا
جھیل کنارے امّیUrdu PoemsAfreen Saba Shervani · آفرین صبا شیروانی
سلک بورڈ کے اشعارUrdu PoemsIshaan Bhatnagar Rahi · ایشان بھٹناگر راہی
نوٹیفکیشنUrdu PoemsSanobar Ishrat · صنوبر عشرت
آنگن کی دھوپUrdu PoemsHaseen Ara Jafri · حسین آرا جعفری





