Skip to main content

The Poetic Land

TYPE AT LEAST 3 CHARACTERS TO SEARCH...

ماں

By Md. Hanzala

محبت کی داستان بنانے
کئی چہروں سے مل لیے۔
ایک چہرہ گھر پہ تھا،
جس چہرے سے چہرہ ملا ہمیں

آج وہ پرانا ہو گیا،
تو اُس سے جڑی محبت بھول بیٹھے۔
بھول بیٹھے قربانیاں،
جو جڑی تھیں اُس چہرے سے۔

اب یہ میرا چہرہ مسکراتا بھی نہیں
اُس چہرے کو دیکھ کے،
جس کے چہرے سے چہرہ ملا اِسے۔

خدا نے جنت ہی رکھ دی اُس کے پاؤں تلے،
پر اُس کی محبت کا حق بھی ادا نہ کر سکے۔

Poet Image

About the Poet

Md. Hanzala is a student with a interest in poetry and shayari

📍 Odisha, India
Facebook
X
LinkedIn
Threads
WhatsApp

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *