جب بھی اکیلے میں گھبرایا کرتا ہوں،
تیری یاد سے دل بہلایا کرتا ہوں۔
یوں تیری الجھی زلفوں کی گھٹاؤں کو،
روز انہیں ہاتھوں سے سہلایا کرتا ہوں۔
تیرے ان لبوں کی ہنسی کو جب دیکھتا ہوں،
اپنے غم کو پھر میں چھپایا کرتا ہوں۔
کل تک روز جسے میں اپنا سمجھتا تھا،
آج اسی سے نظریں چرایا کرتا ہوں۔
اب کیا کریں اس دردِ دل کو لے کر بھی،
مصطفیٰ دل کو بس سمجھایا کرتا ہوں۔

More by this writer
Mustafa khuje
Urdu · اردو
Related poems
ییلو لائنUrdu PoemsSanobar Ishrat · صنوبر عشرت
رات دو بجے کا کوڈUrdu PoemsIshaan Bhatnagar Rahi · ایشان بھٹناگر راہی
مالک مکانUrdu PoemsJunaid Kherwadi · جنید کھیرواڑی
اوپن مائکUrdu PoemsTehreem Ilham · تحریم الہام
سینUrdu PoemsIshaan Bhatnagar Rahi · ایشان بھٹناگر راہی
توندUrdu PoemsJunaid Kherwadi · جنید کھیرواڑی








