HEARTLINESاردوتمہاری یادوں کا موسم بھی عجیب ہےدھوپ میں بھی آنکھیں بھیگ جاتی ہیں— رمشا بخاریRimsha Bukhari#longing#pain
HEARTLINESاردوگاؤں کی کچی سڑک پر جو سکون تھاوہ شہر کی ہر پکی گلی میں ڈھونڈتا ہوں— رمشا بخاریRimsha Bukhari#homeland#longing