یہ خالی پن
بس سا گیا ہے میرے سینے میں۔
نکلنا چاہتا ہوں،
پر نکلتا نہیں۔
اور نکالوں بھی کیوں؟
میرے سینے کو تکلیف نہیں اس سے،
اسے تو دلاسہ ہے اس کے ہونے سے۔
کہ کوئی تو ہے،
چاہے وہ کوئی—
کوئی نہیں۔
یہ خالی پن
بس سا گیا ہے میرے سینے میں۔
نکلنا چاہتا ہوں،
پر نکلتا نہیں۔
اور نکالوں بھی کیوں؟
میرے سینے کو تکلیف نہیں اس سے،
اسے تو دلاسہ ہے اس کے ہونے سے۔
کہ کوئی تو ہے،
چاہے وہ کوئی—
کوئی نہیں۔
Md. Hanzala is a student with a interest in poetry and shayari.
📍 Odisha, India